میرے بچوں کا لہو بہا کر مار دیا
Poet: Ghufran ul Haque By: Ghufran ul Haque, Karachiمیرے بچوں کا لہو بہا کر مار دیا
یوں ہی گولیاں چلا کر مار دیا
ویران اسکول اور خون کے دھبے
ظالموں نے جیسے مقتل گاھ ہو ماں لیا
صدا زندہ رہیں گے میرے شہید
قوم نے اب یہ جاں لیا
اب پھر سے شمع جلانا ہے
اور سب بچوں کو اسکول جانا ہے
شہیدوں کا خون رنگ لائے گا
جو علم کی شمع جلائے گا
More Sad Poetry







