میرے جانے کے بعد
Poet: Aazi By: Azam, Gujranwalaحقیقتوں کے قریب آنے کے بعد
سمجھے محبت کو دل لگانے کے بعد
مجھے اپنا غم نہیں دکھ اس کا ہے
کون چاہے گا اتنا اسے میرے جانے کے بعد
More Sad Poetry
حقیقتوں کے قریب آنے کے بعد
سمجھے محبت کو دل لگانے کے بعد
مجھے اپنا غم نہیں دکھ اس کا ہے
کون چاہے گا اتنا اسے میرے جانے کے بعد