میرے دل میں درد سا رہتا ہے بےنام سی ہنسی ہنستا ہوں پتا ہے مجھ کو میری وہ نہیں پھر بھی میں اس سے کھستا ہوں گرنا میں نے کوئی برا کیا اچھا بھی کروں تو پھنستا ہوں نہیں راستے میں کوئی کانٹا کنکر میں پھولوں سے بھی بچھتا ہوں