میرے دل میں جس ہستی کاقیام ہےدوستو

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

میرے دل میں جس ہستی کا قیام ہے دوستو
میری نظر میں اس کا بہت اونچا مقام ہےدوستو

ہماری محبت کی دنیا کوخبر ہونے لگی ہے
آج کل ہمارے پیار کا چرچہ عام ہےدوستو

اسے میری بھی سبھی خوشیاں مل جاہیں
میرے ساتھ اس کہ غم کی شام ہےدوستو

اب تو کسی اور سےبات کرنا اچھا نہیں لگتا
دن رات ہونٹوں پہ اسی کا نام ہے دوستو

اصغر کو غًم دینےوالے تو سدا خوش رہے
اس کہ لیے میرا یہی آخری پیغام ہےدوستو

Rate it:
Views: 497
05 May, 2016
More Sad Poetry
ہَر ایک مُحبت مُحبت کرتا پھِرتا ہے ہَر ایک مُحبت مُحبت کرتا پھِرتا ہے یہاں لیکن
سَچ ہے کہ بہت سے مُحبت کے نام پر کھِلواڑ کرتے ہیں
یہ خوابوں کی بَستی کہاں سَچ مِلتا ہے وَفا والو
یہ جھُوٹی دُنیا میں اَکثر اپنے دِل کو بَرباد کرتے ہیں
یہ راہوں میں سَچّوں کے پیچھے پھِرنے والے کم ملِتے
یہ لوگ تو بَس دُکھ دے دِلوں کو بَرباد کرتے ہیں
یہ سچّے جَذبوں کا گہوارہ اَکثر سُونا ہی رہتا ہے
یہ پیار کے نام پر لوگ فَقط شاد کرتے ہیں
یہ دُنیا َبس نام کی خوشیاں سچّے دِلوں کو کب مِلتی؟
یہ راہوں میں اَکثر اپنی سچَّائی کو بَرباد کرتے ہیں
یہ خَلوص کا سایا بھی اَب نایاب نظر آتا ہے ہم کو
یہ مَطلب پَرَست فَقط چہرے ہی آباد کرتے ہیں
یہ وَعدوں کا موسم کب رَہتا ہے گُزر جاتا ہے لَمحوں میں
یہ رِشتوں کے نام پر اَکثر دِل ناشاد کرتے ہیں
یہ سَچّے جَذبے بھی مظہرؔ دُکھ سَہتے سَہتے چُپ ہو جاتے
یہ لوگ تو َبس اَپنے مَطلب سے اِرشاد کرتے ہیں
مظہرؔ تُو سَچّوں کے سَنگ چَل بیکار نہ کر دِل کو
یہ جھُوٹ کی دُنیا والے اَکثر دِل ناشاد کرتے ہیں
MAZHAR IQBAL GONDAL