میرے دیس کو بارود میں جلانے والو
معصوم جانوں کو راکھ کرنے والو
اک روز تم بھی جہنم میں جلو گے
کچھ اب سوچ لینا ایسا کرنے والو
خیر کا بدلہ خیر کے سوا کچھ نہیں
عذاب جھیلو گے بدی کرنے والو
چند ٹکوں پر تم بکنے والو
جان لے کر کیا پائو گے
وطن کے دشمنوں کو للکاردو
صفحہ ہستی سے مٹا دو