میرے ساتھ کیا ہوا
Poet: Arooj Fatima Lucky By: Arooj Fatima Lucky, K.S.Aمیرے ساتھ کیا ہوا
کیوں ہوا
ان باتوں کو چھوڑ دو
میری مانو تو تم
خامشی کا لبادہ
بس ُاڑوھ لو
یہ ظالم سماج ہے
بے ُرخی کے سوا
کچھ نہیں دے گا
تم ہر کسی کو
ُاس کے حال پر چھوڑ دو
وہ تلخیاں تحفے میں
بھجتا ہے تو کیا ہوا ؟
تم محبت کو ُتحفے
میں موڑ دو
کشتی کبھی تو پار
لگ ہی جائے گئی اپنی
تم ُامیدوں سے
رشتہ جوڑ لو
میرے ساتھ کیا ہوا
کیوں ہوا
ان باتوں کو چھوڑ دو
More Sad Poetry






