میرے سورج

Poet: Wasi Shah By: Shazia Hafeez, Attock

میرے سورج
تیری زمین ہوں میں
کوئی موسم ہو تیرے گرد مجھے
گھومنا ہے
میرا تو کام ہی تیرا طواف کرنا ہے
 

Rate it:
Views: 518
15 Jul, 2009