میرے شعروں کو اداس کر دیا تم نے
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky) , Saudi Arabiaتنہا چھوڑ دیا تم نے
پھر دھوکا دے دیا تم نے
حروف وفا کو بیوفائی کر دیا تم نے
زمانے میں اک تماشا کر دیا تم نے
کنارے کے پاس تھا وہ سیفنہ
جیسے لہروں کے ہوالے کر دیا تم نے
باغ میں وہی تو انمول تھا گلاب
جیسے کانٹوں میں تنہا کر دیا تم نے
محبت کی بھیک میں تم دے بھی کیا سکتے تھے
چلو دوستوں کو دشمن کر دیا تم نے
سرے عام محفل میں حال پوچھتے ہو
میرے اشکوں کو رسوا کر دیا تم نے
میں اپنے لہجے میں خوشی کہاں سے لاوں
میرے شعروں کو اداس کر دیا تم نے
More Sad Poetry






