میرے لفظوں کو سہارا دے کر
Poet: Majassaf imran By: Majassaf imran, Gujratچاہتا ہوں تم بھی چَلو میرے لفظوں کو سہارا دے کر
میری بَھنور میں پَھنسیی ہوئی کشتی کو کنارا دےکر
اگر تھک بھی جاؤں کبھی میں قلم چلاتے چلاتے
تم بیٹھا لینا مجھے اپنی نفیس باہوں کا سہارا دےکر۔
More Sad Poetry






