میرے لیے تجھے نہ سیڑھیاں اترنی ہوں

Poet: By: TARIQ BALOCH, HUB CHOWKI

میرے لیے تجھے نہ سیڑھیاں اترنی ہوں
کوئی بھی در تیری دھن میں نہ کھٹکھٹاؤں کبھی

بھلا چکے مجھے جس دن تو یہ دعا کرنا
خدا کرے کہ میں بھی تجھے بھول جاؤں کبھی
 

Rate it:
Views: 488
23 Nov, 2013