میرے مطابق ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

فیصلہ،روائت،قانون ودستور کی تعبیروتشریح ہوالفاظ وروح کے مطابق
اپنےنہ غیروں کےبلکہ عمل ہو معروف ماہر قانون کی رائےکےمطابق

ہوں قبل ازوقت عام انتخابات ملک میں، اب حذب اختلاف ڈالے گی دباؤ
فیصلہ ہؤا، ‘پہلے جہاں گرتا تھا پرنالہ وہیں گرتا رہے گا‘ میرے مطابق

 

Rate it:
Views: 484
30 Nov, 2019
More Political Poetry