میرے وجود میں اک یاد چھوڑ گیا
Poet: JAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWمیرے وجود میں اک یاد چھوڑ گیا
جو پوری نہ ھوئی کبھی ایسی آس چھوڑ گیا
میرے لبوں پر اک پیغام چھوڑ گیا
یہ کرم نوازی ھے اسکی کم ھے کیا
کہ خود تو خوش ھے میری خواھش توڑ گیا
یہ میرا ظرف ھے وشمہ مجھکو اک روز کہہ گیا
عام لوگوں میں مجھے وہ اک خاص کر گیا
ھجوم سے مجھے اس لئے نفرت ھے
انہی ھجوم میں مجھے وہ تنہا چھوڑ گیا
More Sad Poetry






