میرے چپ رہنے سے

Poet: MUNAWAR By: Munawar hussain shah, CHICHAWATNI

میرے چپ رہنے سے ناراض نہ ہوا کر
گہرے سمندر اکثر خاموش ہوا کرتے ہیں

Rate it:
Views: 1013
02 Jun, 2011