میرے آنگن میں کیسا دھواں بھر گیا؟ میرے گلشن کو کس کی نظر لگ گئی؟ ایک لمحے میں وہ پھول مرجھا گئے سینچنے میں جنہیں اک عمر لگ گئی