میرے ہاتھوں میں۔۔۔

Poet: Prof. Arshad Chohan By: Arshad Chohan, Wah Cantt

میرے ہاتھوں میں فقط دوریوں کی ریکھا ہے
سالہا سال ہؤے تم کو نہیں دیکھا ہے

آؤ ہمہ آج ملیں توڑ کہ بندھن سارے
کل کا کیا ذکر کریں کل کس نے دیکھا ہے

Rate it:
Views: 775
15 Jan, 2015