Add Poetry

میرے ہاتھوں کی لکیروں میں

Poet: کاشف انجم By: Kashif Anjum, shujabad (Multan)

کہیں دیکھومیرے ہاتھوں کی لکیروں میں
کیا لکھا ہے وہ آئے گا میری تعبیروں میں

خاموش لب اور ٹھرتی سانسیں کہتی ہیں
ہم ہیں بندھے تنہائی کی زنجیروں میں

کیا ہو اگروہ میرے پاس نہیں یارو
ساتھ تو ہے دیکھو میری تحریروں میں

توڑگیا ناطہ وہ میری دنیا سے
یہ کہتے ہوئے کہ تم ہو فقیروں میں

ایسے چل رہا ہے زندگی کا سلسلہ
شامل ہو جیسے بھٹکے راہ گیروں میں

چھوڑدیا سپنوں کی دنیا میں جانا
آئو بنائیں انجم کو تصویروں میں
 

Rate it:
Views: 1510
21 Jan, 2020
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets