میرےپیار میں جودنیا سے ماورا تھی اس کےسوا کوئی اور نہ میرےدل کی نداتھی اب کس کےساتھ میں اپنےدرد بانٹوں دنیا میں ایک وہی تومیری غم آشناتھی