میرےہوکے رہو

Poet: By: Istfan Alwan, Lahore

مجھ سے نظریں چرانے والے میرے ہو کے رہو
مجھے دل سے بھول جانے والے میرے ہو کے رہو

میرے ہو کے رہو چاہے پاس نہ رہو میرے ہمسفر
مجھ سے دور جانے والے میرے ہوکے رہو

میری زندگی ہر پل تیرے دم سے چلتی رہے
مجھ میں سانسکو مہکنے والے میرے ہوکے رہو

میرے لبوں پہ تیرا ہی نام رہتا ہے ہر گھڑی
مجھ میں نظر آنے والے میرے ہوکے رہو
 

Rate it:
Views: 490
18 Nov, 2016