راہ عمل ہماری حکمت سے ہی ہے خالی کانٹوں کی فصل ہی ہم کاشت کر رہے ہیں لبریز ہو نہ جائے کہیں پیمانہ صبر کا اب میزائلوں کے حملے برداشت کر رہے ہیں