مرنا ہے کیا ہمیں ؟

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

 سپلا ئی بحا ل کر کے نیٹو کی فو ج کی
ماتم خود اپنی عقل پر کرنا ہے کیا ہمیں

دشمن کے ہاتھ دے کر پر وانہ موت کا
خود اپنے ہاتھ آپ ہی مرنا ہے کیا ہمیں

Rate it:
Views: 469
08 May, 2012
More Political Poetry