انارکی

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

یا رب یہ کیسا وقت و طن پر ہے آگیا
سنتا نہیں ہے بات کوئی دو‘دو چار کی

اندرو باہر دیکھے جو کوئی غور سے
صاف اس کو آئے نظر ہر سو انارکی
 

Rate it:
Views: 477
11 May, 2012
More Political Poetry