میڈم جناب !!!

Poet: Asad By: Asad, mpk

ٹو ئیٹر پے جنگ جاری ھے میڈم جناب کی
اک دوسرے پر لفظوں کے وار کرتے ھیں

عوام کی نظر میں دشمن ھیں ابدی ازلی وہ
پر تہیں ایک دوسرے سے پیار کرتے ھیں

Rate it:
Views: 613
06 Jul, 2019
More Political Poetry