میں

Poet: Saba By: Saba, multan

ملوں گی تم سے خود سے ملنے کے بعد
ابھی تو اپنی تلاش میں پھرتی ہوں

اسے کہو یہ زمانہ نا سمجھے گا تمہیں
میں بھی اسی کے جوابوں کی تلاش میں پھرتی ہوں

Rate it:
Views: 904
12 Apr, 2010