میں ان آنکھوں کو سلاؤں کیسے ؟

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

آنکھیں نیند کی
طلب کرتی ہیں
سرخ ہو کر مجھ
سے سوال کرتی ہیں
اور پوچھتی ہیں
کیا ہیں راز
ہماری تھکن کا ؟
جانان ! میں انہیں
بتاؤں کیسے ؟
میں نیند کو
بلاؤں کیسے ؟
جو مجھ سے
روٹھ گئی ہیں
میں اسے
مناؤں کیسے؟
آنکھوں کواپنا
راز بتاؤں کیسے
جانان ! تیری یاد تھی
اور حسین لمحے تھے
چاروں طرف
میں نےہی کہا
نیند سے
بن بلائے نا آیا کرؤ
اس طرف اب وہ
روٹھ گئی ہیں
مجھ سے دور
گئی ہیں اب تم ہی
بتاؤں میں نیند کو
مناؤں کیسے؟
میں اسے واپس
بلاؤں کیسے؟
میں ان آنکھوں کو
سلاؤں کیسے ؟

Rate it:
Views: 758
17 Jun, 2011
More Life Poetry