Add Poetry

میں اور میرا رب

Poet: اریبہ ساجد By: اریبہ ساجد, Lahore

مجھے لکھنے کا شوق ہے، ایک داستان لکھوں گی
میں اپنے رب سے کیسے جڑی، یہ رواں لکھوں گی

زندگی کے ہر موڑ پہ، گرنے سے بچایا
میں خاک تھی، اُس نے مجھے رحمت بنایا

اندھیرے راستے پر، مجھے صبر سکھایا
جب کچھ نہ تھا ساتھ میرے، تو تجھ کو میں نے پایا

دل ڈوبا میرا، جب میں نے تجھ کو ہی پایا
زندگی کے ہر سفر میں، بس تیرا سہارا


 

Rate it:
Views: 1
20 Apr, 2025
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets