Add Poetry

میں اپنے خواب کی تعبیر کس سے طلب کروں کہ ۔ ۔

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

میں اپنے خواب کی تعبیر کس سے طلب کروں کہ
میدان میں اپنی اور ُاس کی قبر کو - سبز چادر میں ایک ساتھ دیکھا

جسم کیا میری روح تک کانپ ُاٹھی
جب ُاس کی نطر میں انجانا روپ دیکھا

یہ آندھیاں - یہ طوفان کب تھمے گئے آخر
اب تو اپنے وجود کو بہت ہارا دیکھا

وہ شخص جان سے بھی پیارا کیوں ہیں مجھے
جس نے کبھی نا میری طرف مڑ کر دیکھا

جلد باز نہیں میں - پر اب صبر نہیں ہوتا
اک مددت سے خدا کا - نہیں کوئی معجزہ دیکھا

رات بھر وہ برسات میں بھیگتا رہا لکی
مسکراتی آنکھوں کو - نہیں جس نے برستا دیکھا

طویل باتیں تو مجھے کرنی نہیں آتی
چہرہ دیکھنے والے نے - نہیں دل دھڑکنیں کا انداز دیکھا

ہواؤں میں خشبوں آ رہی ہیں کب سے
آج ہواوں میں ُاس کے آنے کا پتہ دیکھا

Rate it:
Views: 488
01 Nov, 2012
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets