میں اکیلا چلا تھا پیروں سے جنگ کرنے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

میں اکیلا چلا تھا پیروں سےجنگ کرنے
ان کہ غنڈےآتے رہے مجھےتنگ کرنے

ان پیروں کی کون سی کرامت کاذکرکریں
جاہلوں کہ گھرجاتےہیں انکامال بھنگ کرنے

موٹا سا نذرانہ لیکر لاٹری کےنمبر دیتےہیں
جو احمق آتےہیں امیربننےکی امنگ کرنے

نام نہاد مریدوں کو بھنگ کہ جام پلا پلا کر
ایسا کرکےلگےہیں انہیں ملنگ کرنے

مریدنی نے نوماہ گوشت کو حرام کرلیا
جو بچہ پیداہوالگا رہتا ہےمجھےتنگ کرنے

Rate it:
Views: 981
16 Nov, 2011
More Life Poetry