میں بچہ بننا چاہتا ہوں

Poet: Sohail Abbas By: Muhammad Sohail Abbas, Kot Sultan(Layyah)

میں بچہ بننا چاہتا ہوں
ہاں اچھا بننا چاہتا ہوں

جھوٹ بولتے تھک گیا ہوں
اب میں سچا بننا چاہتا ہوں

Rate it:
Views: 598
13 Nov, 2008