Add Poetry

میں بہت دنوں سے اداس ہوں

Poet: Tauqeer Ahmad By: Tauqeer Ahmad, Rawalpindi

کوئی پھول دو کوئی خواب دو میں بہت دنوں سے اداس ہوں
میری ذات کو آب و تاب دو میں بہت دنوں سے اداس ہوں

کہ یہ انتظار کے سارے پل ہیں عذاب جاں بنے ہوئے
میرے خط کا کچھ تو جواب دو میں بہت دنوں سے اداس ہوں

جسے پڑھ کے دل کو خوشی ملے میرے سارے جذبے مہک اٹھیں
مجھے ایسی کوئی کتاب دو میں بہت دنوں سے اداس ہوں

اسی عشق سے اسی چاہا سے اسی پیار سے اسی مان سے
میرے ہاتھ میں اک گلاب دو میں بہت دنوں سے اداس ہوں

Rate it:
Views: 918
18 Apr, 2010
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets