Add Poetry

میں تجھ کو بُھول جاوُں یہ ممکن نہیں

Poet: By: Tariq Baloch, hub chowki

میں تجھ کو بُھول جاؤُں یہ ممکن نہیں
بن تیرے مسکراؤُں یہ ممکن نہیں

اپنے اطراف نہ دیکھوں میں دیکھوں تجھ کو
اور تجھ سے ملنے نہ آؤُں یہ ممکن نہیں

تیری خوشیوں پہ میں اپنے سب غم بُھول کر
اور میں خوشیاں مناؤُں یہ ممکن نہیں

تیری خاطر لکھوں میں روز تازہ غزل
اور تجھ کو نہ سناؤُں یہ ممکن نہیں

میں ہوں ساحل تیرے رو برو بیٹھ کر
اور ڈوب جاؤُں میں یہ ممکن نہیں

Rate it:
Views: 897
18 Nov, 2010
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets