میں تجھے بھول جاؤں

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

میں تجھے بھول جاؤں
اب یہی مناسب ھے
تجھے کیسے بھول پاؤ
یہ تو کوئی بتائیں مجھے
توںخواب نہیں جو بھول جاؤں تجھے
توں اک حقیقت ھے کیسے بھول جاؤں تجھے

Rate it:
Views: 796
30 Mar, 2012