قدر چیز کی ہوتی ہے بعد اس کے کھونے سے تم یہ جان لو میں جو گزر گیا تو نہیں آؤنگا رونے سے سکوں سے ایسی میٹھی نیند سو جاؤنگا کہ کوئی بشر نہیں اٹھا پائے گا مجھے سونے سے