میں دھوپ چھاؤں کا عادی تھا

Poet: Tajdar By: Tajdar Nisar, Lahore

میں دھوپ چھاؤں کا عادی تھا
ترے در پر کوششیں کرتا رھا

نہ تو ملا نہ خود کو مل سکا
اب سوچتا ہوں جاؤں کہاں

Rate it:
Views: 431
23 Oct, 2014
More Life Poetry