زندگی کا سوچتا ہوں نا زمانے کا سوچتا ہوں
میں تو بس اسے اپنا بنانے کا سوچتا ہوں
اس کے روٹھ جانے کے انداز کی قسم
وہ روٹھ جائے تو منانے کا سوچتا ہوں
اس نے کی وفا تو کوئی گلہ نہیں
میں اس سے وفائیں نبھانے کا سوچتا ہوں
وہ مجھ کو رلائے تو کوئی بات نہیں
میں رو کر بھی اسے ہنسانے کا سوچتا ہوں