میں زندہ ہوں

Poet: Irfan Ali By: Irfan Ali, Rawalpinid

ابھی سانس باقی ہے میں زندہ ہوں
ابھی آس باقی ہے میں زندہ ہوں

اک قطرہ شبنم پلا دے اے ساقی
ابھی پیاس باقی ہے میں زندہ ہوں

زندگی کی امید ہے یہ لذتِ درد
ابھی احساس باقی ہے میں زندہ ہوں
 

Rate it:
Views: 411
15 Jul, 2013