میں غم کو چھپ چاپ سہہ جاتی ھوں جب اس کی یاد مجھے اداس کر جاتی ھے میری تنہاہی کے احساس کو یوں جھنجور جاتی ھے میرے غم کو یوں چور چور کر جاتی ھے