میں ماٹی سے بنی...
Poet: Arooj Fatima Lucky By: Arooj Fatima Lucky, K.S.Aمیں ماٹی سے بنی
اک لڑکی ہوں
بہت سادہ
ہزاروں خواہیش
ہزاروں ارمان تھے
مگر رہ گئے ہیں آدھا
غموں کو چھپا کر
اب تو پہن لیا ہے
مسکراہٹ کا لبادہ
وہ چھوڑ کر جانے والا
مجھے بھول ہی گیا
شاید ُاسے کام تھے زیادہ
میں ماٹی سے بنی
اک لڑکی ہوں
بہت سادہ
More Sad Poetry






