زندگی خوابوں کا مسکن ہے لیکن میں نے اک خواب کو دفنایا نہیں حنوط کر کے رکھا ہے کہ نہ جانے کس گھڑی تم اسے اپنی ساحر آنکھوں سے دیکھو اور یہ پھر سے جی اٹھے میں نے اک خواب کو دفنایا نہیں