میں نے جس۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

میں نے جس شخص کو ہنسایا بہت
کیا بتاؤں اسی نےمجھےرلایا بہت

وہ میرے دل سےکھیل کرچل دیا
اس کےبعد وہ مجھے یاد آیا بہت

وہ آج بھی میری یادوں میں ہے
جسےمیں نےدل سےبھلایابہت

Rate it:
Views: 347
10 Mar, 2016