میں نے جس کو چاہا وہ نہ مجھ کو مل سکا
Poet: عرباض صابر By: عرباض صابر, Azad Jamu Kashmirمیں نے جس کو چاہا وہ نہ مجھ کو مل سکا
اک بار دل ٹوٹا کہ پھر نہ کبھی جڑ سکا
حالات کچھ یوں بدلے کہ وہ مجھ سے بچھڑ گیا
پھر وہ نہ مجھ کو پا سکا میں نہ اس کو مل سکا
میری جگا کسی اور نے لے لی آخر
پر اس کی جگہ نہ کوئ لے سکا
کاٹنی تھی زندگی کسی عاشق کی طرخ
پر شاید میں عاشق کبھی نہ بن سکا
دعائیں رہ گئی تھیں اس کے لیے صابر
ہائے افسوس وہی تو میں کبھی نہ کر سکا
More Sad Poetry






