میں نے لوح و قلم کی دنیا کو جشن دار و صلیب سمجھا ہے اے تنفّس کے جانچنے والے تجھ کو کتنا قریب سمجھا ہے