میں ٹوٹ چکا ہوں

Poet: IMTIAZ SHARIF IMTIAZ By: RAAZ BHANEWALI, SIALKOT

مجھے تاریکی غم سے نکالو میں ٹوٹ چکا ہوں
اے چاند تاروں کے اجالو میں ٹوٹ چکا ہوں

کار حیات سے ملے فرصت تو کبھی آ کے دیکھنا
اے دور کے شہر والوں میں ٹوٹ چکا ہوں

Rate it:
Views: 675
11 May, 2011