میں ٹوٹ گیا ہوں اب بکھرتا دیکھو
Poet: Ibn-e-Ashraf By: Muhammad Wasim Ashraf, Al-Riyadhمیں ٹوٹ گیا ہوں اب بکھرتا دیکھو
میرے دل کا آشیاں اجڑتا دیکھو
تجھ سے دور میری تنہائی کیسے گزرتی ہے
کاش تم بھی اس عزاب کو گزرتا دیکھو
میں فقظ سانس لے رھا ہوں زمانے میں
اور اپنے خیالوں ک خنجر سے مرتا دیکھو
تجھے اپنے پاس یوں محسوس کرتا ہوں
تم خود کو میرے جسم سے نکلتا دیکھو
اپنے قفس میں ہی مقید ہوگیا ہوں وسیم
میری ہر رات کو تنہا گزرتا دیکھو
More Sad Poetry






