میں پریشاں ہوں

Poet: gulshad lasi By: gulshad Lasi, lasbela

میں پریشاں ہوں تو وہ بھی اداس ہے
آنکھیں پرنم تو دل بھی بے آس ہے
ہر طرف سے غم ہی غم اور دکھہ ہیں
یوں لگے کوئی موسم آج خاص ہے

Rate it:
Views: 674
08 Jun, 2009