میں پیار کی چنری اوڑھ کے چلی
Poet: zahida ali By: zahida ali, pakpattan sharifمیں پیار کی چنری اوڑھ کے چلی
ہواؤں کے ساتھ اڑتی پھرتی
تتلیوں کے سنگ مچلتی اڑتی
کئی رنگ سجائے
کہ اچانک
نفرت کے کانٹوں سے ایسی الجھی
رنگ برنگے تمام نقش و نگار اتر گئے
بکھر گئے
اور وہ چنری پیار کی
جگھ جگھ سے پھٹ گئی