میں کر لوں گا تجھ سے جدا خواب اپنے

Poet: Ahsan Ali Tanha By: Ahsan Ali Tanha, gujrat

 میں کر لوں گا تجھ سے جدا خواب اپنے
میں ہونے نہ دوں گا تباہ خواب اپنے

کبھی ان سے تھیں میری وابستہ خوشیاں
کہ اب بن گئے ہیں سزا خواب اپنے

Rate it:
Views: 501
23 Oct, 2009