میں کہاں تک چلوں

Poet: z shah By: z shah, pakpattan

میں کہاں تک چلوں
میں کہاں رکوں
میرے قدموں میں کوئی سفر نہیں
میرے سر پہ کوئ شجر نہیں
غم کا طوفان ٹھہر جائے
جو یہ موج اتر جائے
تو زندگی کے صحرا میں
کوئ پھول کھل جائے

Rate it:
Views: 378
18 Mar, 2013