میں کیوں نہ کروں شکر اپنے خدا کا
Poet: MUBASHAR ABBAS By: MUBASHAR ABBAS, ISLAMABADمیں کیوں نہ کروں شکر اپنے خدا کا 
 مجھے بھی یہ صورت دکھائی گئی ہے 
 
 وہ مانے کہ مجھ میں بڑا حوصلہ ہے 
 جب انھیں ان کی اک آدھ ، دہرائی گئی ہے 
 
 اک نگاہ ، اور ان کے لبوں کا تبسم 
 میرے دل کی قیمت لگائی گئی ہے 
 
 بہت ہی وہ روۓ میری داستاں پہ 
 انہیں دل پہ بیتی ، سنائی گئی ہے 
 
 اندھیروں میں عبّاس ، گزرا ہے جیون 
 لحد پہ کیوں شمع جلائی گئی ہے ؟
  
More Sad Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 