میں ہوں خزاں کے پیڑ کی ترجمانی کہاں تک سنے گا زمانہ میری کہانی جو لوگ تھے میرے اپنے زیست-راہ میں وہی لوگ کر گئے زہر-تماشا زندگانی