نئے سال کی پہلی نظم
Poet: Perveen Shakir By: TARIQ BALOCH, HUB CHOWKIنئے سال کی پہلی نظم
اندیشوں کے دروازوں پر
کوئی نشان لگاتا ہے
اورراتوں رات تمام گھر پر
وہی سیاہی پھر جاتی ہے
دُکھ کا شب خوں روز ادھُورا رہ جاتا ہے
اورشناخت کا لمحہ بیتتا جاتا ہے
More Sad Poetry






